صدر آصف زرداری کرغزستان پہنچ گئے

کوہ تیان شان(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان پہنچ گئے۔اسیک کول  ہوائی اڈے پر کرغز صدر صادیر ڑاپا روف نے اْن کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنرز بھی پیش کیا گیا۔