صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صدرِ مملکت آصف زرداری وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچے۔صدر آصف زرداری نے پیر میں فریکچر کے باعث دبئی میں کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔