درخواستگزار کو ایف آئی آر درج کروانے کے لیے متعلقہ تھانے رجوع کرنے کی ہدایت
کراچی(خصوصی رپورٹ)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستگزار کو ایف آئی آر درج کروانے کے لیے متعلقہ تھانے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ لاپتا شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے گھر سے حراست میں لیا تھا