لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور کی سیشن کورٹ نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کیخلاف جوئے ایپ پروموشن کے مقدمے میں این سی سی آئی اے کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ایڈیشنل سیشن جج منصوراحمد قریشی نے ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ٹک ٹاکررجب بٹ اور ندیم مبارک عبوری ضمانت کی معیاد مکمل ہونے پر سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش ہوئے