عبوری صدرڈیلسی روڈریگزبھی منشیات سمگلنگ کے اہم کرداروں میں سے ہیں
کراکس(آئی این پی )وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچاڈو کا کہنا ہے کہ آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنا دیں گے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریا کورینا مچاڈو کا کہنا تھا کہ جلد ازجلد وینزویلا واپس جانے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنا دیں گے، وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز بھی منشیات اسمگلنگ کے اہم کرداروں میں سے ہیں