کوٹ رادھا کشن (خصوصی رپورٹ)کوٹ رادھا کشن کے علاقہ اٹاری اجیت سنگھ کے قریب کار الٹنے کے نتیجے میں ماں کمسن بیٹا جاں بحق ،2افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے ہسپتال منتقل کردیا۔ جاں بحق 40سالہ خاتون کی شناخت گلانوالا چونیاں کے رہائشی شاہنواز کی بیوی اور دو سالہ بیٹے ارقم کے نام سے ہوئی۔