عوامی مطالبات کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے:وزیراعظم آزاد کشمیر

حکومت نے سیاست پر عوام کا اعتماد بحال کیا ہے: فیصل ممتاز کی لچھراٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو
مظفرآباد(آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز نے وزیر صحت ممتاز راٹھور کی دعوت پر حلقہ لچھراٹ کا دورہ کیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر کا پٹہکہ، پنجگراں اور چھون میں استقبال کیا گیا،۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ عوامی مطالبات کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے، پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرے گی تاہم حکومت نے سیاست پر عوام کا اعتماد بحال کیا ہے