مریم نواز نے دکان داروں سے ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیل کر دی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے دکان داروں سے ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیل کی ہے۔مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کے لیے دھاتی تار اور چرخی کا استعمال غیر قانونی ہے، بائیک کے بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں