تہران (آئی این پی )ایران میں ایک خاتون نے پولیس کی گاڑی پر چڑھ کر غیراخلاقی احتجاج کیا جس کی گرفتاری کے لیے پولیس بھی ہچکچاہٹ کا شکار نظر آئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق واقعے کی ایک ویڈیو جو آن لائن شیئر کی گئی ہے، جس میں دکھایا گیا کہ ایک برہنہ خاتون پولیس کی گاڑی پر بیٹھی احتجاج کر رہی ہے، بہت سے لوگوں کا کہنا یہ واقعہ دارالحکومت تہران سے 900 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر مشہد میں پیش آیا