پہلا ٹی 20 : آئرلینڈ ویمنز نے قومی ٹیم کو شکست دے دی

لاہور(نیٹ نیوز)ڈبلن : پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 ا?ئرلینڈ ویمنز نے جیت لیا، قومی ٹیم کو 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈبلن میں ا?ئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 11 رنز سے ہرا دیا، قومی ٹیم 143 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر131رنز بناسکی۔پاکستانی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے 29 اور رامین شمیم کے27رنز بھی ٹیم کے کسی کام نہ ا?سکے اورلاپرنڈرگسٹ نے 3اور جین میگیور نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ا?ئرش ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے ا?خری اوور میں142 رنز پر ا?و?ٹ ہوئی، ایمی ہنٹر37،اور لا 29 اورلیا پاو?ل 28 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے 26 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو ا?و?ٹ کیا، 3 میچ کی سیریز کا دوسرا ٹی 20 جمعہ کو ڈبلن میں ہی کھیلاجائے گا۔