غزہ میں زندگیاں بچانے کا موقع تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے: ریڈ کراس

غزہ(آئی  این پی )بین الاقوامی فلاحی ادارے ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں زندگیاں بچانے کا موقع تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔بچوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری اور جبری قحط سے یومیہ 28 بچے قتل ہو رہے ہیں۔