شہباز شریف 11 کو جائیں گے13 کو وطن واپس آئیں گے ، نواز شریف چیک اپ بھی کروائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف 11جبکہ سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف12اپریل کو لندن جائیں گے۔شہبازشریف 13اپریل کو وطن واپس آجائیں گے جبکہ نواز شریف 2ہفتے لندن میں قیام کرینگے ،اس دوران وہ اوورسیز کنونشن سے خطاب کریں گے اوراپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔