اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سینیٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفرازڈوگر کل 8 اپریل کو کریں گے ۔عدالت پہلے ہی بابر اعوان سے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کر تے ہوئے سماعت 8اپریل تک کے لیے ملتوی کردی تھی۔