لاہور(کرائم رپورٹر)سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمود انتقال کر گئے بتایا گیا ہے کہ سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمود دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے اہلِ خانہ نے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔