وزیر اعلیٰ مریم نواز کل برازیل روانہ ہوں گی

لاہور (زیڈ این این)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل سرکاری دورے پر برازیل روانہ ہوں گی، جہاں وہ عالمی انوائرمنٹ کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب ایک ہفتے تک بیرون ملک قیام کریں گی۔ وفد میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور دیگر چھ افسر بھی شامل ہوں گے