وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور( آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 22سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش بھی دی اور کہا کہ شا ہینوں نے کینگروز کو انہی کی سرزمین پر ہرا کر تاریخ رقم کردی ہے۔