پیپلزپارٹی کی سینیٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس آج کراچی میں ہوگا

    کراچی (یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس  آج ہوگا جس میں حکومت کی مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کر نے یا نہ کر نے بارے فیصلہ متوقع ہے ۔  اجلاس کی صدارت پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کر ینگے