ماہرہ خان کی "گجنی" کے ڈائیلاگ کی ممیکری سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کی

ویب ڈیسک:پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی فلم "گجنی" کے مزاحیہ ڈائیلاگ کی ممیکری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ نے برطانوی-پاکستانی صحافی ہارون رشید کے ساتھ ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ فلم کے مشہور سین کو دوبارہ پیش کرتی نظر آئیں۔ اس ویڈیو کو لاکھوں مداحوں نے پسند کیا، اور ماہرہ کے ایکسپریشنز کو سراہا گیا۔ ماہرہ خان کی اداکاری نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔