نیویارک (آئی این پی)ایکس کے مالک ایلون مسک پنسلوینیا کی عدالت میں مقدمہ جیت گئے، عدالت نے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ایلون مسک نیٹرمپ انتخابی مہم کیلئے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔ شیئر کریں:
لاہور میں مہنگائی بے قابو، سرکاری نرخنامے کے برعکس سبزیاں اور پھل مہنگے داموں ... 11:28 AM, 14 Oct, 2026