جعلی اسلحہ ڈیلرزکی نشاندہی کر کے دکانیں سیل ڈپٹی کمشنرزکو مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی ہدایت
: لاہور(کرائم رپورٹر)جعلی وغیرقانونی اسلحہ ڈیلرزمحکمہ داخلہ کیریڈارپرجعلی کاغذات پرغیر قانونی اسلحہ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی محکمہ داخلہ پنجاب نے جعلی اسلحہ ڈیلرزکی نشاندہی کر کے دکانیں سیل کردیں۔متعلقہ ڈپٹی کمشنرزکوجعلی اسلحہ ڈیلرزکیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی ہدایت، محکمہ داخلہ نیغیرقانونی وجعلی اسلحہ ڈیلرزکینام وایڈریس بھی جاری کردیئے۔الاسلام آرمزاینڈایمونیشن پیکو روڈلاہورکوسیل کیاگیا، ٹکرٹاکربوبی ملک الاسلام آرمزکینام سیجعلی دستاویزات پرغیرقانونی اسلحہ فروخت کررہاتھا، حاجی زرولی خان اسلحہ ڈیلر، بھاٹی گیٹ لاہور کا لائسنس معطل، دکان سیل کردی گئی اصل مالک کی وفات کیبعدسیلزایجنٹ غیرقانونی طورپرلائسنس استعمال کررہاتھا، معطل اورسیل کییگئیاسلحہ ڈیلرزمیں میاں خالداینڈ کمپنی کچہری بازارفیصل آبادشامل ہیں،