لندن(آئی این پی)قبرص میں برطانوی فوجی اڈے ایکروٹری پر ہونے والا ڈرون حملہ ایران نے نہیں کیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے تصدیق کی ہے کہ قبرص میں برطانوی ایئر بیس ایکروٹری پر 2 مارچ کی شب ہونے والا ڈرون حملہ ایران کی جانب سے نہیں کیا گیا۔برطانیہ کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پیر کی شب ایکروٹری پر ایرانی شاہد نما بغیر پائلٹ ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا لیکن یہ ڈرون ایران نے لانچ نہیں کیے تھے