اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

ریاض(آئی این پی)سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنیکی بات بھول جائیں۔ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کرلیا تھا کہ وہ ان کے رائے کی حمایت کریں۔