واشنگٹن(آئی این پی) وائٹ ہائوس نے واضح کیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن غزہ کی تعمیر نو کے لیے حماس کو شامل نہ کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ شیئر کریں: