سندھ حکومت جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی خدمت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی
کراچی(آئی این پی )سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے جب عوام کے حقِ حکمرانی پر شب خون مارا گیا