جہانیاں(آن لائن) پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کا91 واں یوم پیدائش(آج)6 جولائی پیر کو منایا جائے گا ۔ایم ایم عالم کا صل نام محمد محمودعالم تھاوہ 6جولائی1935 کو کلکتہ میں پیداہوئے ایم ایم عالم1952 میں پاکستان ائیرفورس میں شامل ہوئے 1965کی پاک بھارت جنگ میںسرگودھا کے محاز پر ایک ڈاک فائٹ کے دوران پانچ انڈین ہنٹر جنگی طیارے ایک منٹ کے اندر مار گرائے جن میں چار تیس سیکنڈ کے اندر مار گرائے تھے یہ ایک عالمی ریکارڈ تھا