شمالی کوریا نے اپنے سال کے پہلے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جو مشرقی سمندر کی طرف فائر کیا گیا۔ یہ تجربہ اس وقت ہوا جب امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن جنوبی کوریا کے دورے پر موجود تھے۔ بلنکن نے شمالی کوریا کے اس میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026