پاکپتن:سیشن جج کاکریمنل، چالان برانچ کادورہ

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عارف خاں نیازی نے سینئر سول جج طلعت محمود کے ہمراہ تحصیل عارف والا میں کریمنل،چالان برانچ (ڈویڑن)کا دورہ کیا، سینئر سول جج طلعت محمود کی سربراہی میں ہونے والے کام کو مقررہ میعاد سے قبل نمٹانے پر سراہا اور عملہ پیر ابرار ندیم بودلہ، میاں محمد خاں جوئیہ،عامر شہزاد ڈیٹا انٹری آپریٹر کو شاباش دی۔