مال روڈ ، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(کرائم رپورٹر)مال روڈ پی سی ہوٹل کے قریب سوزوکی کلٹس گاڑی میں آگ لگ گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق مال روڈ پی سی ہوٹل کے قریب سوزوکی کلٹس گاڑی میں آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا