بسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل نہیں ہوگی

لاہور(آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں بسنت کے باعث عدالتی تعطیلات نہیں ہوں گی، لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں  آج 6اور کل 7 فروری کو معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی، عدالتیں کھلی رہیں گی