لاہور(خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 6ستمبر کو عید میلاد النبی ؐ کی تعطیل ہوگی۔یہ تعطیل لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ ہالیڈے کیلنڈر کا حصہ ہے جس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سمیت تمام ماتحت عدالتوں اور ان کے دفاتر 6ستمبر کو بند رہیں گے۔