جرمنی کی یورپ میں منجمد روسی اثاثے امریکہ کو دینے کی مخالفت

 روس کے اثاثوں کی رقم صرف یوکرین کیلئے استعمال ہونی چاہیے:جرمن چانسلر فریڈرک مرز 
برلن(آئی این پی )جرمنی نے یورپ میں منجمد ہو جانے والے روس کے اثاثے امریکا کو دینے کی مخالفت کر دی۔غیرملکی خبر  رساںادارے  کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ روس کے اثاثوں کی رقم صرف یوکرین کیلئے استعمال ہونی چاہیے، امریکا بھی آگاہ ہے، یورپی یونین روسی منجمد اثاثے اسے منتقل نہیں کر سکتی