جلائو گھیرا ئوکیس: اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی رہنمائو ں کی ضمانت میں توسیع

لاہور (آئی این پی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ (ن)کا آفس جلانے اور کلمہ چوک پر کینٹیر جلانے سمیت دیگر کیسز میں نامز  اعظم سواتی سمیت  پی ٹی آئی رہنمائوں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سابق پی ٹی ائی رہنماں اور کارکنان کی عبوری ضمانتوں ہر سماعت کی ، عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کر دی