راولپنڈی( آن لائن ) ترجمان افواج پاکستان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس تو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کی لیکن پوری پریس کانفرنس میں انہوں نے ایک بار بھی عمران خان کا نام نہیں لیا بس یہی کہتے رہے کہ ’’ ایک شخص ‘‘یا پھر ’’ جیل میں بیٹھا ہوا شخص ‘‘ کے الفاظ کہتے رہے مگر اس کا براہ راست نام نہیں لیا ۔