ڈی آئی جی آپریشنز کو پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور( کرائم رپورٹر)لاہور میں غیرملکی خواتین کے اغواء￿  کے معاملے پرڈی آئی جی پریشنز لاہور فیصل کامران کو پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔