لاہور(آئی این پی )فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرمملکت عابد شیر علی ڈینگی کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عابد شیر علی اتفاق ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنمائوں نے فون پر خیریت دریافت کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026