چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ اینڈ ریفرل سسٹم پر ورکشاپ

لاہور (کرائم رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے یونیسیف پاکستان کی جانب سے سٹیک ہولڈرز کی مشاورتی ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیمطابق ورکشاپ کا مقصد پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ اور ریفرل سسٹم کے حوالے سے بچوں کے تحفظ کی خلاف ورزیوں کی روک تھام اور فلاح و بہبود کے اقدامات کا جائزہ لینا