بی بی پاک دامن ‘ عرس پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی

لاہور (کرائم رپورٹر ) بی بی پاک دامن کے عرس کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنادی گئی، لیسکو نے مزار کو بجلی سپلائی کرنیوالے ٹرانسفارمر کی سروس کردی ۔