نیٹو کا اردن میں بھی اپنا دفتر کھولنے کا فیصلہ

برسلز: ( اے ایف بی) نیٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا۔نیٹو سربراہ مارک روٹے نے نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ اقدام خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے ماضی کے مقابلے کہیں زیادہ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرے گا