اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(آ ئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری ایڈورکیٹ کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتنے آ ج کے لئے وزارت داخلہ، پولیس و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا