پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی کا پی آئی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

 لندن(آئی این پی )پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانیکے لیے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں۔پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا، برطانوی ممبر پارلیمنٹ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن ایجنسی نے بھی پی آئی اے سے پابندی ہٹادی ہے، برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ بھی پی آئی اے پر پابندی ہٹائے