چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)کچھ عرصہ قبل والدہ سے لڑائی کی رنجش پر باپ کو قتل کرکے فرار ہونے والا سفاک ملزم پکڑاگیا، ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ سب انسپکٹر قمر عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر کچھ عرصہ قبل والدہ سے لڑائی پر باپ کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا اور اسکے قبضہ سے آلہ قتل برآمد کر لیا۔