لاہور( سپیشل رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے -وزیراعلیٰ مریم نواز نے بہادر اور سربکف سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور پیشہ وارانہ صلاحیت کو سراہا- شیئر کریں: