ہوائی فائرنگ کاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ کے علاقے میں ڈولفن ٹیم نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے 01 پستول،میگزین و گولیاں برآمد کر کے ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دوران گرفتاری ملزم شہزاد نے ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر فرار کی کوشش کی۔