پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونامی سے آگہی کا عالمی دن آج منایاجائے گا

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونامی سے آگہی کا عالمی دن آج  منایاجائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد خوفناک طوفان سے ہونے والی تباہی سے بچائوکیلئے شعور بیدار کرنا ہے،سونامی ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو شاذ ونادر ہی آتی ہے لیکن اس کے آنے کے بعد شہر کے شہر اجڑ جاتے ہیں،گزشتہ 100 سال میں 85مختلف سونامیوں میںلاکھوں افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں