محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں نابینا افراد بھرتی نہ کرنے پرجواب طلب

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں نابینا افراد کو محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ملک اویس خالد کے روبرو نابینا جواد نے درخواست میں موقف اپنایاکہ محکمہ ایجوکیشن میں بھرتیوں کیلئے بعد میں محکمے نے بھرتی نہیں کیا اوراسامیں کو ختم کردیا عدالت محکمہ کیخلاف کروائی کرے۔