پنجاب یونیورسٹی ،2 گارڈز پر حملہ

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز پر مبینہ حملہ کر دیا طلبانیگارڈز کے گیٹ پرچیکنگ کے دوران شناخت طلب کرنے پر حملہ کیا۔