پاکپتن (خصوصی رپورٹ) تحصیل عارفوالہ میں کوئلے سے بھرے ٹرک کو آگ لگ گئی ذرائع کیمطابق پاکپتن روڈ پر سول ریسٹ ہا ئوس کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث کوئلہ سے بھرے ٹرک کو آگ لگ گئی ریسکیو عملہ اور وہاں پر موجود لوگوں نے آگ پر قابو پا لیا ریسکیو کے مطابق ٹرک کو آگ لگنے سے 50 ہزار روپے کا نقصان ہوا تاہم بروقت ریسکیو آپریشن سے 5 لاکھ روپے مالیت کا نقصان بچا لیا گیا۔