سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے والانوجوان گرفتار

بورے والا (خصوصی رپورٹ)سی سی ڈی آ فیسر نے سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے پر ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ،سب انسپکٹر محمد اکرام نے ریلوے لائن کے قریب چھاپہ مار کر حسنین حیدر کو حراست میں لیا ،ملزم سے ناجائز اسلحہ برآ مد ہو نے پر تھانہ ماڈل ٹا ئون میں اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔