اسحاق ڈار کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ، شہادت پر تعزیتی کتاب میں تاثرات درج

اسحاق ڈار کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ، شہادت پر تعزیتی کتاب میں تاثرات درج

 ایرانی سفارت خانے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر مختلف شخصیات اور نمائندہ وفود کی تعزیت اور اظہار افسوس کے حوالے سے ہے۔

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے سوگوار خاندان اور ایرانی قوم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کرتا ہے۔  ایرانی قونصل خانے میں تعزیت کے سلسلے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سابق وزراء، سیاسی رہنما اور سماجی شخصیات پہنچیں، جنہوں نے ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی اور تعزیت کے اظہار کے ساتھ ساتھ تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔ جماعت اسلامی لاہور کے وفد نے بھی ایرانی قونصل خانے میں تعزیت کی اور اپنے تاثرات قلمبند کیے۔