ایک شخص کو کسی نے مارکرلاش کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی
قصور(خصوصی رپورٹ) نواحی علاقہ رکن پورہ میں سڑک کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ ایک شخص کی لاش سڑک کنارے پڑی ہے،جس پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ ایک شخص کو کسی نے مارکر اْس کی لاش کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی ہے، پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی۔